MCQs Test Nasuh Aur Saleem Ke Guftagu Urdu Grade 9 نصوح اور سلیم کی گفتگو
Home/Urdu/Urdu Grade 9/MCQs Test Nasuh Aur Saleem Ke Guftagu Urdu Grade 9 UrduUrdu Grade 9 MCQs Test Nasuh Aur Saleem Ke Guftagu Urdu Grade 9 نصوح اور سلیم کی گفتگو WhatEn Send an email December 27, 2024Last Updated: January 3, 20250 180 Less than a minute MCQs Test Nasuh Aur Saleem Ke Guftagu Urdu Grade 9 نصوح اور سلیم کی گفتگو 62 Created on December 27, 2024 By WhatEn Nasuh Aur Saleem Ke Guftagu درج ذیل میں چار ممکنہ جوابات پیش کیے گئے ہیں درست جواب کی نشان دہی کریں۔ دیے گئے وقت میں ٹیسٹ مکمل کریں۔ 1 / 20 1. سلیم کو کس نے آ کر جگایا؟ a) ماں نے b) بیدارا نے c) نصوح نے d) حضرت بی نے 2 / 20 2. سبق ’’نصوح اور سلیم کی گفتگو‘‘ میں سلیم ڈرتا ڈرتا کہاں گیا ؟ a) اُوپر b) مسجد c) بازار d) مدرسے 3 / 20 3. حضرت بی کون تھیں ؟ a) نصوح کی والدہ b) فقیرنی c) لڑکوں کی نانی d) سلیم کی والدہ 4 / 20 4. کھیل کے پیچھے کون دیوانہ بنا رہتا تھا ؟ a) منجھلا لڑکا b) بیدارا c) نصوح d) سلیم 5 / 20 5. ’’ بحوالہ سبق : نصوح اور سلیم کی گفتگو‘‘ کے مطابق دلی میں ایک سال سخت وبا پھیلی : a) زکام کی b) ہیضے کی c) کینسر کی d) ملیریا کی 6 / 20 6. :نصوح نے اپنے بیٹے کو بالا خانے پر بلایا a) صبح کےوقت b) رات کے وقت c) ددوپہر کے وقت d) شام کے وقت 7 / 20 7. :سلیم کے بھائی کے امتحان ہونے والے تھے a) اگلے ہفتے b) اگلے پیر سے c) اگلے مہینے d) اگلے دن سے 8 / 20 8. ماں کی گود میں کون سو یا ہوا تھا ؟ a) سلیم b) لڑکی c) بیدارا d) بلی 9 / 20 9. سبق ’’ نصوح اور سلیم کی گفتگو‘‘ کے مصنف کون ہیں؟ a) منشی پریم چند b) مرزا فرحت اللہ بیگ c) مرزا ادیب d) ڈپٹی نذیر احمد 10 / 20 10. کھیل کے پیچھے کون دیوانہ بنا رہتا تھا؟ a) منجھلا لڑکا b) بیدار c) نصوح d) سلیم 11 / 20 11. :نصوح کی بیوی کا نام تھا a) حمیدہ b) نسرین c) فہمیدہ d) عابدہ 12 / 20 12. :اس محلے میں رہتے ہیں مگر کانوں کان خبر نہیں a) کئی برس سے b) نو برس سے c) دو سا ل سے d) تین سال سے 13 / 20 13. :لوگ نانی جان کو کہتے تھے a) اماں جی b) بی جان c) حضرت بی d) بے جی 14 / 20 14. :سلیم کی عمر تھی کچھ کم a) آٹھ برس b) پانچ برس c) بارہ برس d) دس برس 15 / 20 15. :بیدار بالاخانے خانے پر لینے گئی تھی a) چارپائی b) رضائی c) جگ d) لوٹا 16 / 20 16. سلیم کو پسند نہ تھا ؟ a) کوئی بھی کھیل b) گنجفہ c) دوڑنا d) شطرنج 17 / 20 17. :اکثر گھبرا یا کرتا تھا a) چور b) نالائق c) جھوٹا d) متبدی 18 / 20 18. :آموختہ سے مراد ہے a) سبق b) کاپی c) کاغذ d) تختی 19 / 20 19. :شطرنج کھیلنے سے زور پڑتا ہے a) حافظے پر b) نظر پر c) یاداشت پر d) طبعیت پر 20 / 20 20. میاں اکیلے بیٹھے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ a) شطرنج کھیل رہے تھے b) کھانا کھا رہے تھے c) کتاب پڑھ رہے تھے d) لکھ رہے تھے Your score is 0% Restart quiz Copy URL URL Copied WhatEn Send an email December 27, 2024Last Updated: January 3, 20250 180 Less than a minute Facebook X LinkedIn Tumblr Pinterest Reddit VKontakte Skype Messenger Messenger WhatsApp Telegram Viber Line Share via Email Print