MCQs Test Chapter Panchaiet Grade 9 پنچایت
Home/Urdu/Urdu Grade 9/MCQs Test Chapter Panchaiet Grade 9 UrduUrdu Grade 9 MCQs Test Chapter Panchaiet Grade 9 پنچایت WhatEn Send an email December 27, 2024Last Updated: December 29, 20240 143 Less than a minute MCQs Test Chapter Panchaiet Grade 9 پنچایت 44 Created by WhatEn Punchaiet درج ذیل میں ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں۔درست جواب کی نشان دہی کریں۔ دیے گئے وقت میں سوالنامہ حل کریں۔ 1 / 20 1. :سبق ’’پنچایت ‘‘ میں خالہ نے کس کو پنچ بنایا a) شیخ جمن کو b) سمجھو سیٹھ کو c) رام دھن کو d) الگو چودھری کو 2 / 20 2. :جمن نے بے اعتبائی سے کہا کہ کہاں روپیا a) چمکتا ہے b) پھلتا ہے c) پیدا ہوتا ہے d) اگتا ہے 3 / 20 3. :جمن حج کرنے گئے ،تو اپنا گھر بار سونپ کر گئے a) الگو کو b) سیٹھ سمھو کو c) خالہ جان کو d) رام دھن کو 4 / 20 4. :لگو چودھری کیسے آدمی تھے a) جھگڑالو b) عقل مند c) صلح پسند d) قانونی 5 / 20 5. :’’پریم پچپسی ‘‘ کے مصنف ہیں a) ڈپٹی نذیر احمد b) میرزا ادیب c) کرنل محمد خاں d) منشی پریم چند 6 / 20 6. :جمن شیخ اور الگو چودھری میں تھا a) نخرہ b) یارانہ c) ہمدردانہ d) امیرانہ 7 / 20 7. :فیصلہ سن کر جمن کو کیا ہوگیا a) سناٹے میں آگیا b) ناراض ہوا c) بھاگ گیا d) خوش ہوا 8 / 20 8. :پنچایت بیٹھی ایک پیڑ کے a) اوپر b) ساتھ c) نیچے d) پیچھے 9 / 20 9. :منشی پریم چند کا اصل نام تھا a) دھن پت رائے b) دل رام c) رام داس d) اجیت کمار 10 / 20 10. جمن شیخ اور الگو چودھری میں تھا ۔ a) مشترکہ کاروبا ر b) دوستانہ c) یارانہ d) یہ تمام 11 / 20 11. پریم چند اردو کے اولین a) مضمون نگا ر b) ڈرامہ نگار c) افسانہ نگار d) ناول نگار 12 / 20 12. الگو چودھری کا بیل کس نے خرید ا؟ a) سمجھو سیٹھ نے b) خالہ جی نے c) شیخ جمن نے d) رام دھن مصر نے 13 / 20 13. :شیخ جمعراتی زیادہ قائل تھے a) تازیانے b) محبت c) دعا d) فیض 14 / 20 14. سبق پنچایت کے مصنف کا نام ہے ۔ a) ڈپٹی نذیر احمد b) منشی پریم چند c) سر سید احمد خاں d) میرزا دیب 15 / 20 15. شیخ جمن کے والد محترم شیخ جمعراتی کا پیشہ کیا تھا ؟ a) جج b) وکیل c) کاشت کار d) استاد 16 / 20 16. جمن شیخ اور الگو چودھری میں دوستی کا آغا ز کب ہوا ؟ a) جب ان کے درمیان بیل کا سودا ہوا ۔ b) جب وہ شیخ جمعراتی کے شاگرد تھے ۔ c) جب وہ جوان ہوئے ۔ d) جب وہ عدالت میں آتے جاتے تھے ۔ 17 / 20 17. :خالہ جان نہیں سن سکتی تھیں a) غلط بات b) قصے c) اپنے مرنے کی بات d) نا انصافی کی بات 18 / 20 18. :بوڑھی خالہ چکر لگاتی رہی آس پاس کے a) قصبو ں میں b) گاؤں میں c) شہروں میں d) محلوں میں 19 / 20 19. الگو نے کہا ’’میں پنچایت میں نہ کھولوں گا‘‘۔ a) راز b) منہ c) پاؤں d) ہاتھ 20 / 20 20. :جمن کی بیوی کا نام تھا a) سیٹھانی b) فہمیدہ c) رشیدہ d) فہمین Your score is 0% Restart quiz Copy URL URL Copied WhatEn Send an email December 27, 2024Last Updated: December 29, 20240 143 Less than a minute Facebook X LinkedIn Tumblr Pinterest Reddit VKontakte Skype Messenger Messenger WhatsApp Telegram Viber Line Share via Email Print