MCQs Test Chapter Panchaiet Grade 9 پنچایت
Home/Urdu/Urdu Grade 9/MCQs Test Chapter Panchaiet Grade 9 UrduUrdu Grade 9 MCQs Test Chapter Panchaiet Grade 9 پنچایت Muhammad Afzal Send an email 2 weeks agoLast Updated: December 29, 20240 142 Less than a minute MCQs Test Chapter Panchaiet Grade 9 پنچایت 44 Created by Muhammad Afzal Punchaiet درج ذیل میں ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں۔درست جواب کی نشان دہی کریں۔ دیے گئے وقت میں سوالنامہ حل کریں۔ 1 / 20 1. سبق پنچایت کے مصنف کا نام ہے ۔ a) میرزا دیب b) سر سید احمد خاں c) منشی پریم چند d) ڈپٹی نذیر احمد 2 / 20 2. الگو نے کہا ’’میں پنچایت میں نہ کھولوں گا‘‘۔ a) ہاتھ b) راز c) منہ d) پاؤں 3 / 20 3. :جمن کی بیوی کا نام تھا a) فہمین b) سیٹھانی c) فہمیدہ d) رشیدہ 4 / 20 4. :پنچایت بیٹھی ایک پیڑ کے a) نیچے b) اوپر c) پیچھے d) ساتھ 5 / 20 5. :جمن نے بے اعتبائی سے کہا کہ کہاں روپیا a) اگتا ہے b) چمکتا ہے c) پھلتا ہے d) پیدا ہوتا ہے 6 / 20 6. :سبق ’’پنچایت ‘‘ میں خالہ نے کس کو پنچ بنایا a) سمجھو سیٹھ کو b) رام دھن کو c) الگو چودھری کو d) شیخ جمن کو 7 / 20 7. :لگو چودھری کیسے آدمی تھے a) جھگڑالو b) عقل مند c) صلح پسند d) قانونی 8 / 20 8. جمن شیخ اور الگو چودھری میں تھا ۔ a) یارانہ b) دوستانہ c) یہ تمام d) مشترکہ کاروبا ر 9 / 20 9. شیخ جمن کے والد محترم شیخ جمعراتی کا پیشہ کیا تھا ؟ a) کاشت کار b) وکیل c) استاد d) جج 10 / 20 10. الگو چودھری کا بیل کس نے خرید ا؟ a) رام دھن مصر نے b) شیخ جمن نے c) خالہ جی نے d) سمجھو سیٹھ نے 11 / 20 11. :منشی پریم چند کا اصل نام تھا a) رام داس b) دھن پت رائے c) دل رام d) اجیت کمار 12 / 20 12. :شیخ جمعراتی زیادہ قائل تھے a) محبت b) تازیانے c) فیض d) دعا 13 / 20 13. :بوڑھی خالہ چکر لگاتی رہی آس پاس کے a) گاؤں میں b) قصبو ں میں c) شہروں میں d) محلوں میں 14 / 20 14. :جمن شیخ اور الگو چودھری میں تھا a) نخرہ b) امیرانہ c) یارانہ d) ہمدردانہ 15 / 20 15. :فیصلہ سن کر جمن کو کیا ہوگیا a) خوش ہوا b) سناٹے میں آگیا c) بھاگ گیا d) ناراض ہوا 16 / 20 16. :خالہ جان نہیں سن سکتی تھیں a) قصے b) غلط بات c) اپنے مرنے کی بات d) نا انصافی کی بات 17 / 20 17. :’’پریم پچپسی ‘‘ کے مصنف ہیں a) ڈپٹی نذیر احمد b) منشی پریم چند c) میرزا ادیب d) کرنل محمد خاں 18 / 20 18. جمن شیخ اور الگو چودھری میں دوستی کا آغا ز کب ہوا ؟ a) جب وہ شیخ جمعراتی کے شاگرد تھے ۔ b) جب وہ جوان ہوئے ۔ c) جب ان کے درمیان بیل کا سودا ہوا ۔ d) جب وہ عدالت میں آتے جاتے تھے ۔ 19 / 20 19. :جمن حج کرنے گئے ،تو اپنا گھر بار سونپ کر گئے a) رام دھن کو b) الگو کو c) خالہ جان کو d) سیٹھ سمھو کو 20 / 20 20. پریم چند اردو کے اولین a) ڈرامہ نگار b) ناول نگار c) مضمون نگا ر d) افسانہ نگار Your score is 0% Restart quiz Copy URL URL Copied Muhammad Afzal Send an email 2 weeks agoLast Updated: December 29, 20240 142 Less than a minute Facebook X LinkedIn Tumblr Pinterest Reddit VKontakte Skype Messenger Messenger WhatsApp Telegram Viber Line Share via Email Print