Urdu

سکول، کالج اور یونی ورسٹی کے تمام طلباء کے لیے ہماری ویب سائٹ واٹ ان۔کام پر اُردو کے متعلق تمام امدادی مواد موجود ہے۔ جس کی مدد سے طلباء بہترین نتائج حاصل کر سکتے ہیں اور اُردو مضمون میں اپنی صلاحیت اور قابلیت بڑھا سکتے ہیں۔ تمام معلومات اور مواد معلمین سے تصدیق شدہ ہے۔

ٹیم واٹ ان اپنی پوری کوشش کر رہی ہے کہ تمام معلومات اور مواد سکیم آف سٹڈی اور موجودہ معیارات کے مطابق ہو۔ کسی بھی قسم کی معاونت کے لیے ہمارے رابطہ صفحات کے ذریعے ہم سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

آپ کو اس پلیٹ فارم پر پنجاب کے تمام بورڈز کے نوٹس، سابقہ پرچہ جات، سکیم آف سٹڈی، نتائج، ڈیٹ شیٹ، پیرنگ سکیم اور دیگر معلومات بروقت فراہم کی جاتی ہیں۔

جماعت نہم اُردو، جماعت دہم اردو، گیارہویں جماعت اردو، بارہویں جماعت اردو اور پی پی ایس سی، سی ایس ایس،، پی ایم ایس اور دیگر کورسز کی تیاری کے لیے کثیرا الانتخابی سوالات کے جائزے بھی پیش کیے جاتے ہیں۔جن کی بدولت آُپ مقابلے کے امتحانات کی بہترین تیاری کر سکتے ہیں۔

Urdu Grade 9 اُردو جماعت نہم

Urdu Grade 10 اُردو جماعت دہم

Urdu Grade 11 اُردو جماعت گیارہویں

Urdu Grade 12 اُردو جماعت بارہویں

Urdu Essays اُردو مضامین

Urdu Stories اُردو کہانیاں

Urdu Grammar اُردو قواعد و انشا

Urdu Speeches اُردو تقاریر

Back to top button