آرام و سکون کثیرالانتخابی سوالات Aramo O Sakoon MCQ Test
Home/Urdu/Urdu Grade 9/آرام و سکون کثیرالانتخابی سوالات Urdu Grade 9 آرام و سکون کثیرالانتخابی سوالات Aramo O Sakoon MCQ Test WhatEn Send an email December 29, 2024Last Updated: December 29, 20240 120 Less than a minute آرام و سکون کثیرالانتخابی سوالات Aramo O Sakoon MCQ Test 31 Created on December 29, 2024 By WhatEn آرام و سکون درج ذیل میں چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں۔درست جواب کی نشان دہی کیجئے۔ مقررہ وقت میں سوال نامہ حل کریں۔ 1 / 20 گھنٹی کس نے میز سے اٹھا کر انگیٹھی پر رکھی تھی ؟ للو نے بیوی نے ننھے نے میاں نے 2 / 20 چوزے کی یخنی ہے ۔ نرم غذا ٹھوس غذا مائع غذا مقوی 3 / 20 :ننھا عید کے روز میلے سے لایا تھا کھلونا گاڑی غلیل لٹو مٹھائی 4 / 20 سید امتیاز علی تاج نے1932ء میں کونسا ڈرامہ لکھا ؟ چچا چھکن آرام و سکون پاکستان ہما را ہے انار کلی 5 / 20 میاں دفتر کیوں جانا چاہتے تھے ؟ کام کے لیے سونے کے لیے آرام و سکون کے لیے کھیلنے کے لیے 6 / 20 :سبق آرام وسکو ن میں گھریلو ملازم کا نام تھا گلو ٹلو للو بلو 7 / 20 سید امتیاز علی تاج کہاں پیدا ہوئے ؟ ملتان میں لاہور میں پشاور میں کوئٹہ میں 8 / 20 سبق ’’آرام و سکون ‘‘ میں ملازم کیا کوٹ رہا تھا ؟ مرچیں گرم مصالحہ نمک ریٹھے 9 / 20 امتیاز علی تاج کس ادارے کے سیکرٹری رہے ؟ برم اقبال مجلس ترقی ادب مقتدرہ قومی زبان اکادمی ادبیات 10 / 20 یک نہ شُد ۔۔۔۔۔ پنج شد چہار شد دو شد سہ شد 11 / 20 للو ریٹھے ڈھونڈ رہا تھا ؟ بازار سے گودام سے حمام سے دکان سے 12 / 20 کس شے کا اعصاب پر مضر اثر پڑتا ہے ؟ گرمی کا بحث کا شورو غل کا سردی کا 13 / 20 میاں کتنے بجے دفتر جا یا کرتے تھے ؟ صبح نو بجے صبح آٹھ بجے صبح دس بجے شام آٹھ بجے 14 / 20 :میاں صاحب کا نام تھا اسحاق مشتاق اشتیاق اشفاق 15 / 20 ڈاکٹر نے میاں کو کس بات کی تاکید کی ؟ ٹیکہ لگوانے کی وقت پر لیٹنے کی خاموش لیٹے رہنے کی سیر کرنے کی 16 / 20 بیگم نے للو کو کوٹنے کے لیے کہا تھا ؟ بادام نمک گُڑ ریٹھے 17 / 20 للو کس چیز میں ریٹھے کوٹ رہا تھا ؟ پلیٹ میں جگ میں ہاون دستے میں مگ میں 18 / 20 :میاں کی وجہ حرارت تھی بخار موسم میں تبدیلی تکان اور حرارت ہیضہ 19 / 20 سبق ’’ آرام و سکون‘‘ اردو ادب کی کون سی صنف ہے ۔ خاکہ افسانہ ناول ڈراما 20 / 20 سبق آرام و سکون کے مصنف ہیں۔ میرزا ادیب امتیاز علی تاج فرحت بیگ نذیر احمد Your score is 0% Restart quiz Copy URL URL Copied WhatEn Send an email December 29, 2024Last Updated: December 29, 20240 120 Less than a minute Facebook X LinkedIn Tumblr Pinterest Reddit VKontakte Skype Messenger Messenger WhatsApp Telegram Viber Line Share via Email Print